متعلقہ سوالات
نحو
1
سورۃ العلق کی مکمل صرفی تحقیق ؟
20 نومبر، 2024★ℋÃṤ₦Ẫℐ₦シ★
جواب دہندہ

اقرأ۔واحد مذکر حاضر فعل امر ثلاثی مجرد مہموز اللام باب فتح
خلق۔واحد مذکر غائب فعل ماضی معروف ثلاثی مجرد صحیح مسلم باب نصر
علمّ واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح باب تفعیل