متعلقہ سوالات
نحو
1
ان اللہ علی کل شیء قدیر کی ترکیب کس طرح ہو گی ؟
19 نومبر، 2024Attaryia jatoi Jatoi
جواب دہندہ

اصل عبارت ہوگی ان اللہ قدیر علی کل شی
ان حرف مشبہ بالفعل
لفظ اللہ اسم جلالت اسم
قدیر صفت مشبہ
علی حرف جر
کل مضاف
شی مضاف الیہ
علی حرف جر مضاف سے ملکر ظرف لغو ہوکر خبر
ان اپنے اسم اور خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ