متعلقہ سوالات
صرف
1
مقیم کی تعلیل کیسے ہو گی
17 اگست، 2024I am a Pakistani
جواب دہندہ
مقیم اصل میں مُقْوِمٌ تھا
قاعدہ واؤ یا یاء متحرک ہوں ان کا ما قبل ساکن ہو تو ان دونوں کی حرکت ما قبل کی طرف نقل کرنا واجب ہے
واؤ کی حرکت کاف کو دی تو مُقِوْمٌ ہوگیا
قاعدہ واؤ درمیان کلمہ میں ساکن ہو اور اس سے پہلے کسرہ ہو تو واؤ کو یاء بدل دینا واجب ہے
واؤ کو یاء سے بدلا تو مُقِیْمٌ ہوگیا