متعلقہ سوالات
نحو
1
مارایتہ مذ یوم الجمعہ کی نحو ترکیب کس طرح ہو گئی
17 اگست، 2024Abu24 Baker
جواب دہندہ
ما نافیہ رأیت فعل تاء ضمیر فاعل ھاء ضمیر مفعول بہ
مذ حرف جر یوم مضاف الجمعۃ مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
فعل فاعل مفعول بہ اور ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ