متعلقہ سوالات
نحو
1
في الدار رجل کی ترکیب نحوی
30 ستمبر، 2024حا فظ محمد خبیب 
جواب دہندہ
فی جار الدار مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مقدم
رجل مبتدا
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ