متعلقہ سوالات
نحو
1
"یا ابتاہ "کی نحوی تحقیق فرمادے اس میں لفظ "اب"کے ساتھ جو "تاہ"ہے اس کی وضاحت ؟؟
18 جولائی، 2024Binte gulam Ali
جواب دہندہ
یا حرف نداء مبنی علی السکون
اب مبنی علی الفتح محلا منصوب بوجہ مفعول بہ ہونے کے
تاء عوض یائے متکلم
اہ یہ حرف صوت ہیں