Logo
زَجَنْجَلٌ شش اقسام کے اعتبار سے کیاہے میرے خیال میں تو رباعی مزید ہے بروزن فعنلل۔براہ کرم رہنمائی فرمائے