متعلقہ سوالات
نحو
1
اعوذباللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔ اسکی نحوی ترکیب کیسے ہو گی؟
20 جولائی، 2024Aneeza Bashir
جواب دہندہ
اعوذ فعل اس میں انا ضمیر فاعل
ب جار لفظ جلالت اللہ مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو اول
من جار الشیطان موصوف الرجیم صفت موصوف صفت ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو ثانی
فعل اپنے فاعل اور دونوں ظرف لغو سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ( انشاء کی قسم دعا ہے)
ب جار اسم مضاف
اللہ اسم جلالت موصوف
الرحمن صفت اول
الرحیم صفت ثانی
موصوف اپنی دونوں صفات سے ملکر اسم مضاف کا مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر مجرور
جار اپنے مجرور سے ملکر ظرف لغو محذوف فعل ابتدئ کا
ابتدئ فعل اس میں انا ضمیر فاعل
فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
( یہ بھی دعا ہے)