متعلقہ سوالات
نحو
1
وَ منْ لم یجد الماءَ وھو مسافر او کان خارج المصرِ بینہُ و بین المصر اس کی نحوی ترکیب بتا دیجیے ۔
23 جولائی، 2024Abdul jabbar Ansari
جواب دہندہ
یہ عبارت مکمل نہیں ہے
من شرطیہ مبتدا
لم یجد فعل ھو ضمیر ذوالحال الماء مفعول بہ
و حالیہ
ھو مبتدا مسافر خبر مبتداء خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوکر معطوف علیہ
و عاطفہ
کان فعل ناقص اس میں ھو ضمیر ذو الحال
خارج مضاف المصر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر مفعول فیہ ثابت اسم فاعل کا اس میں ھو ضمیر اس کا فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
بین مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر معطوف علیہ
و عاطفہ
بین مضاف المصر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر معطوف
معطوف علیہ معطوف ملکر ثابت اسم فاعل کا مفعول فیہ ثابت اسم فاعل اس میں ھو ضمیر اس کا فاعل
ثابت اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مقدم
مبتداء آگے کی عبارت ہے نحو المیل
نحو المیل مرکب اضافی ہو کر مبتدا مؤخر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر حال
ذو الحال (کان کی ضمیر ) اپنے حال سے ملکر کان کا اسم
کان فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر معطوف
معطوف علیہ ( ھو مسافر ) اپنے معطوف سے ملکر حال لم یجد کی ھو ضمیر سے ذو الحال حال ملکر فاعل
فعل فاعل مفعول بہ ملکر شرط
جزاء اگلی عبارت ہے جو آپ نے ذکر نہیں کی