متعلقہ سوالات
نحو
1
اما المقدمتہ ففی المبادی التی یجب تقدیمھا لتوقف المسائل علیھا ترکیب کیجیے
23 جولائی، 2024Zila Hema
جواب دہندہ
اما حرف شرط و تفصیل قائم مقام مھما یکن من شیئ
المقدمۃ مبتدا
فاء جزائیہ
فی جار المبادی موصوف
اللتی اسم موصول یجب فعل تقدیم مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر فاعل
ل جار توقف مضاف المسائل مضاف الیہ علی جار ھا ضمیر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو توقف مصدر کا
مصدر اپنے مضاف الیہ اور ظرف لغو سے ملکر جار کا مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو یجب فعل کا
یجب فعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو صلہ
موصول صلہ ملکر المبادی کی صفت
موصوف صفت ملکر المقدمۃ مبتدا کی خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ