متعلقہ سوالات
صرف
1
یَصِّحُ کی صرفی تحقیق کیا ہو گی ؟؟
23 جولائی، 2024Islaheamal Islamabadprovince
جواب دہندہ
یصح صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف از باب ضرب یضرب
اصل میں یصحح تھا دو ہم جنس حروف جمع ہوئے دونوں متحرک اور ان کا ما قبل ساکن تھا تو پہلے ہاء کی حرکت صاد کی طرف نقل کر کے دونوں حاء کا ادغام کیا تو یصح ہوگیا