متعلقہ سوالات
صرف
1
شاء صرفی دائرہ کار بیان کردیجیۓ
23 جولائی، 2024Abdul jabbar Ansari
جواب دہندہ
شاء صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف یائی مہموز العین از باب فتح یفتح
اصل شَیَءَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو شاء ہوگیا