متعلقہ سوالات
صرف
1
یرجو صرفی دائرہ کار بتا دیجیے
23 جولائی، 2024Abdul jabbar Ansari
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر
اصل میں یرجُوُ تھا واؤ مضموم ما قبل مضموم کو ساکن کرنا واجب ہوتا ہے
واؤ کو ساکن کیا تو یرجُوْ ہوگیا