متعلقہ سوالات
صرف
1
شرحبیل کونسا صیغہ ہے
24 جولائی، 2024Arham Junaid
جواب دہندہ
عجمی ہے اس کی صرفی تحقیق نہیں ہوگی
عجمی ہونے کی وجہ یہ ہے کہ عجمی کی پہچان کا طریقہ یہ ہے کہ کسی کلمہ کا ایسے وزن پر آنا جو کلام عرب میں استعمال نا ہوتا ہو تو یہ وزن بھی غیر مستعمل ہے