متعلقہ سوالات
صرف
1
اِرْعَوٰی کی صرفی تحقیق
24 جولائی، 2024Muhammad Hamza Rizvi
جواب دہندہ
ارعوی صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب افعلال (احمرار) مصدر ارعواء
اصل میں ارعوو تھا واو چوتھی جگہ واقع ہوئی واؤ کو یاء سے بدلا پھر یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو اروعوی ہوگیا
یہاں الف بصورت کھڑی زبر یاء پر لکھا جاتا ہے