Logo
یہی تو ہم بھی سمجھہ رہے تھے خیر بڑا اچھا لگا کہ آپ نے کوشش کی جب سمجھہ آجائے تو بتا دینا، اگر ہمیں آگیا تو ہم عرض کر دینگے، مگر یہ ضرور ہے کہ اضافت کا سبق ہے تو اضافت کی ہی کوئی صورت بنے گی، واللہ اعلم