متعلقہ سوالات
صرف
1
نیت کی تعلیل کیا ہوگی اور دعاء کی؟
26 جولائی، 2024Khushnood Alam
جواب دہندہ
نیت اصل میں نویۃ تھا سید والا قانون جاری ہوا
واو کو یاء سے بدلا یاء کا یاء میں ادغام کیا تو نیت ہوگیا
دعاء اصل میں دعاو تھا
قاعدہ ہے کہ واو یا یاء کلمہ کے آخر میں الف زائدہ کے بعد واقع ہوں تو انہیں ہمزہ سے بدل دینا واجب ہے