متعلقہ سوالات
صرف
1
اتو کا کیا معنی ہیں اور کونسا صیغہ ہے
27 جولائی، 2024Javid gul
جواب دہندہ
اتو کا معنی ہے آئے وہ سب مرد
صیغہ جمع مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد مہموز الفاء و ناقص یائی از باب ضرب یضرب
اصل میں أَتَیُوا تھا
یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو أتوا ہوگیا