متعلقہ سوالات
صرف
1
تتخذ کی صرفی تحقیق کیا ہے
28 جولائی، 2024Md afzal Patel
جواب دہندہ
تتخذ صیغہ واحد مذکرحاضر /واحد مؤنث غائب
فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افتعال
اس کے حروف اصلیہ میں تو مختلف اقوال ہیں کہ مثال واوی ہے یا مہموز یا صحیح
اصل میں تتتخذ تھا دو تاء تاء افتعال اور تاء اصلی کا آپس میں ادغام کیا تو تتخذ ہوگیا