متعلقہ سوالات
صرف
1
اَرِ صیغہ بتا دیں
28 جولائی، 2024Moeed Ali
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ مہموز العین و ناقص یائی از باب فتح یفتح
اصل میں أَرْأِی تھا
یاء امر کی وجہ سے گر گئی پھر ھمزہ منفردہ ما قبل ساکن تھا ہمزہ کی حرکت ما قبل کو دیکر ھمزہ کو حذف کیا تو أر ہوگیا