متعلقہ سوالات
صرف
1
یتلی کون سا صیغہ ہے
29 جولائی، 2024BADAR ALI
جواب دہندہ
یتلی صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت مجہول ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر
اصل میں یتلَوُ تھا
واو چوتھی جگہ یا اسے آگے واقع ہو ااور اس سے پہلے ضمہ یا واو ساکن نا ہو تو واو کو یاء سے بدلنا واجب ہوتا ہے
واؤ کو یاء سے بدلا تو یتلَیُ ہوگیا
پھر یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو یتلی ہوگیا