متعلقہ سوالات
صرف
1
فلم تجدوا صیغہ بتا دیں
29 جولائی، 2024BADAR ALI
جواب دہندہ
لم تجدوا صیغہ جمع مذکر حاضر فعل نفی بلم معروف ثلاثی مجرد مثال واوی از باب ضرب یضرب
اصل میں لم توجدوا تھا واؤ علامت مضارع مفتوحہ اور کسرہ کے درمیان واقع ہوئی تو اسے گرا دیا تو لم تجدوا ہو گیا