متعلقہ سوالات
صرف
1
میزان کون صیغہ ہے اور کون صیغہ کی وزن پر ہے
29 جولائی، 2024Anouse Aအا
جواب دہندہ
میزان صیغہ واحد اسم آلہ کبری ثلاثی مجرد مثال واوی از باب ضرب یضرب
اصل میں موزان تھا واو کسرہ کے بعد درمیان کلمہ میں واقع ہوئی تو اسے ہاء سے بدل دیا تو میزان ہوگیا