متعلقہ سوالات
نحو
1
ولایجوز بیع الحمل فی البطن ولاالنتاج ولاالصوف علی ظھرالغنم ترکیب فرمادیجیے
30 جولائی، 2024Zila Hema
جواب دہندہ
لا یجوز فعل
بیع مضاف الحمل ذو الحال فی البطن جار مجرور ملکر ظرف مستقر ہو کر ثابت کے متعلق
حال ذو الحال حال ملکر معطوف علیہ و حرف عطف لا زائدہ النتاج معطوف
و حرف عطف
لا زائدہ الصوف ذو الحال علی جار ظہر مضاف الغنم مضاف الیہ مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق حال
ذو الحال حال ملکر معطوف
معطوف علیہ اپنے معطوفات سے ملکر بیع کا مضاف الیہ
مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر لایجوز کا فاعل لایجوز فعل اپنے فاعل سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ