متعلقہ سوالات
صرف
1
فازارہ کون سا صیغہ ہے
30 جولائی، 2024S J MEHFIL E NAAT (S J MEHFIL E NAAT)
جواب دہندہ
ف کو ہٹا کر اگر أزار ہو تو
صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی از باب افعال
اصل میں أزْوَر تھا واو متحرک ما قبل ساکن کی حرکت ما قبل کو دے دی پھر واو کو الف سے بدلا تو أزار ہوگیا