متعلقہ سوالات
نحو
1
ولابیع المزابنتہ وھوبیع الثمر علی النخل بخرصتہ تمرا ترکیب فرما دیجیے
30 جولائی، 2024Zila Hema
جواب دہندہ
لا حرف نفی زائد
بیع مضاف المزابنۃ مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر معطوف
اس کا تعلق پیچھے سے ہے
و استئنافیہ
ھو مبتدا بیع مضاف الثمر مضاف الیہ علی جار النخل مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو
ب جار خرص مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ تمرا مفعول بہ
مضاف اپنے مضاف الیہ اور مفعول بہ سے ملکر با جار کا مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو ثانی
بیع مصدر اپنے مضاف الیہ اور دونوں ظرف لغو سے ملکر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ