متعلقہ سوالات
نحو
1
ولایجوزبیع ثوب من ثوبین ومن باع عبدا علی ان یعتقہ المشتری او یدبرہ اویکاتبہ اوباع امتہ علی ان یستولدھا فالبیع فاسد تراکیب فرمادیں
30 جولائی، 2024Zila Hema
جواب دہندہ
لا یجوز فعل
بیع مضاف ثوب موصوف من جار ثوبین مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہوکر صفت موصوف اپنی صفت سے ملکر مضاف الیہ مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر مرکب اضافی ہو کر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ
من شرطیہ مبتدا
باع فعل ھو ضمیر فاعل
عبد مفعول بہ
علی حرف جر
ان مصدریہ
یعتق فعل ھاء ضمیر مفعول بہ المشتری فاعل جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر معطوف علیہ
او حرف عطف یدبر فعل ھو ضمیر فاعل ھاء ضمیر مفعول بہ جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر معطوف
او حرف عطف
یکاتب فعل ھو ضمیر فاعل ھاء ضمیر مفعول بہ جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر معطوف
معطوف علیہ اپنے تمام معطوفات سے ملکر ان مصدریہ کے ساتھ ملکر مصدر مؤول ہو کر مجرور
جار مجرور ملکر ظرف لغو
باع فعل اپنے فاعل ظرف لغو اور مفعول بہ سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر معطوف علیہ
او حرف عطف
باع فعل ھو ضمیر فاعل امت مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مضاف اپنے مضاف الیہ سے مل کر مرکب اضافی ہو کر مفعول بہ
علی حرف جر
ان مصدریہ
یستولد فعل ھو ضمیر فاعل ھا ضمیر مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر ان مصدریہ کے ساتھ ملکر مصدر مؤول ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف لغو فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر معطوف
معطوف علیہ اور معطوف دونوں جملے ملکر شرط
ف جزائیہ البیع مبتدا فاسد خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر جزاء
شرط و جزاء ملکر من شرطیہ مبتدا کی خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ