متعلقہ سوالات
نحو
1
جمع مذکر سالم کن اسماأ سے بنتے ہیں؟
30 جولائی، 2024Islaheamal Islamabadprovince
جواب دہندہ
جمع مذکر سالم ہر اسم کی بنتی ہے جو علم ہو مذکر عاقل کا بغیر تاء کے یا پھر وصف ہو مذکر عاقل کا
وصف کے یہ دو صیغے مستثنی ہیں ان سے جمع مذکر سالم نہیں بنتی افعل جس کی مونث فعلاء کے وزن پر آتی ہے اور سوائے اس صفت کے جو فعلان کے وزن پر آتی ہو جس مؤنث فعلی کے وزن پر آتی ہو