متعلقہ سوالات
صرف
1
سوآء السّبیل۔ اس لفظ کا مجھے پوچھنا ہے کہ جب ہم اس لفظ کے ہجے کریں گے تو ہجے کرتے وقت ہم اگر السّبیل کو الگ پڑھیں گے تو کیا اس طرح پڑھنے سے یہاں معنیٰ تبدیل ہو جائے گا اس لفظ کا؟؟؟؟؟ ہجے مکمل کرنے کے بعد تو وصل میں پڑھیں گے یہ مجھے پتا ہے لیکن یہ یہاں سمجھ نہیں آرہی کہ تین حرفی کلمہ کے بعد جب اگلا کلمہ آتا ہے تو اگلے حرف کے ہم ہجے کر کے الگ کرتے ہیں تو پھر یہاں ہجوں میں ہم الگ کیوں نہیں پڑھیں گے السّبیل کو ؟؟؟ ہجوں میں بھی پیچھے والے لفظ کے ساتھ کیوں ملاتے جائیں گے ؟؟؟؟
30 جولائی، 2024Aneeza Bashir
جواب دہندہ
اصل میں یہاں سواء کا ھمزہ اور السبیل کا سین دونوں آپس میں ملے ہوئے ہیں
درمیان سے لام ساکن ہے ھمزہ وصلی گر گیا ہے تو سواء کے ھمزہ کو سین سے ملائیں گے