متعلقہ سوالات
صرف
1
شاء کی تعلیل اور صرفی تحقیق اور سیاتی کی بھی تحقیق
30 جولائی، 2024Zila Hema
جواب دہندہ
شاء صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف یائی مہموز اللام از باب فتح یفتح
اصل میں شَیَءَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو شاء ہوگیا