متعلقہ سوالات
نحو
1
اعلم ان المعطوف فی حکم المعطوف علیہ ترکیب کردیجیے
30 جولائی، 2024Zila Hema
جواب دہندہ
اعلم فعل انت ضمیر فاعل
ان حرف مشبہ بالفعل
المعطوف ان کا اسم
فی جار المعطوف علیہ مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل
ثابت اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہوکر خبر ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر اعلم کا مفعول بہ اعلم فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ