متعلقہ سوالات
نحو
1
جمع منتہلجموع سمجھا دیں
31 جولائی، 2024Waqas Ali
جواب دہندہ
جمع منتھی الجموع وہ جمع ہوتی ہے
جس میں پہلے دو حرف ہوں اور تیسری جگہ الف ہو اس کے بعد مزید دو حرف ہوں جیسے مساجد
یا الف کے بعد دو حرف مشدد ہوں جیسے دوابّ
یا الف کے بعد تین حرف ہوں اور ان تین حرفوں میں سے درمیانی کلمہ یاء ہو جیسے مصابیح