متعلقہ سوالات
صرف
1
عبر عنھابالیدین مجازا لان اکثرالافعال تزوال بھما کی صرفی تحقیق فرما دیں
1 اگست، 2024Chocolate Queen
جواب دہندہ
عبر صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب تفعیل
یدین صیغہ تثنیہ اسم۔جامد ثلاثی مجرد ناقص واوی
اصل میں یدو تھا اس کا واؤ خلاف قیاس حذف ہوا ہے