متعلقہ سوالات
صرف
1
ھووھذاہ خبر کقولھم اھلکہ اللہ وقد ھلک کی صرفی تحقیق فرما دیجیۓ
1 اگست، 2024Chocolate Queen
جواب دہندہ
خبر اسم۔جامد ثلاثی مجرد صحیح
قول مصدر ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب نصر ینصر
اھلک صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افعال
قد ھلک صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب
بقیہ الفاظ کی صرفی تحقیق نہیں ہوگی