متعلقہ سوالات
صرف
1
ھذہ الجملۃ دعاء کی صرفی و نحوی تحقیق فرما دیجیۓ
1 اگست، 2024Chocolate Queen
جواب دہندہ
ھذہ کی صرفی تحقیق نہیں ہوگی
الجملۃ اسم جامد ثلاثی مجرد صحیح
دعاء مصدر ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر
اصل میں دعاو تھا واو الف زائدہ کے بعد واقع ہوئی تو اسے ھمزہ سے بدل دیا