متعلقہ سوالات
نحو
1
میرا سوال اس بات کے متعلق ہے کہ عربی کتب کا مطالعہ کیسے کریں اور اور اُن میں کیا مشکلات ہوتی ہیں جن کا سامنا عموماً ہر کسی کو کرنا پڑتا ہے ؟
1 اگست، 2024Faiz UI hassan
جواب دہندہ
عربی کتب کا مطالعہ شروع کر دیں ان شاء اللہ کچھ وقت آپ کو تبدیلی محسوس ہوگی
نیز مشکلات میں سے جملے کو سمجھا ربط سمجھا معنی سمجھنا وغیرہ چیزیں بعض اوقات مشکل پیدا کرتی ہیں لیکن آپ پڑھتے رہیں ایک وقت آئے گا آپ کو مشکل باتیں بھی آسان ترین معلوم ہوں گی