متعلقہ سوالات
نحو
1
الحمد للہ ترکيب
29 جولائی، 2024Adris Khan
جواب دہندہ
الحمد مبتدا
ل جار اللہ مجرور
جات مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل ثابت اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ