متعلقہ سوالات
صرف
1
ما اغنیٰ کونسا صیغہ ہے ؟
1 اگست، 2024Chocolate Queen
جواب دہندہ
ما اغنی صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی منفی معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افعال
اصل میں أَغْنَیَ تھا
یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو اغنٰی ہوگیا
جواب دہندہ