متعلقہ سوالات
نحو
1
مفعول به كى ۑهان بتا دين
1 اگست، 2024Hoorain
جواب دہندہ
ایک پہچان یوں یاد رکھیں کہ
فعل جب آئے گا اور وہ فعل کسی چیز پر واقع ہوگا تو جس چیز پر واقع ہو وہ مفعول بہ ہے
مثلا ضرب فعل ہے اور یہ کسی نا کسی کو پر واقع ہوگا تو جس چیز پر واقع ہوگا وہ مفعول بہ ہوگی