متعلقہ سوالات
صرف
1
ا لم تر کی صرفی تحقيق بتائیے
2 اگست، 2024Tasmiyanaaz 
جواب دہندہ
اس میں فعل لم تر ہے
اصل میں لم تَرْأَی تھا
لم کی وجہ سے یاء حرف علت گر گئی
پھر لم ترأ بچ گیا
ھمزہ منفردہ متحرک اور اس کا ما قبل ساکن تھا ھمزہ کی حرکت ما قبل کو دیکر ھمزہ کو حذف کیا تو لم تر ہوگیا