متعلقہ سوالات
صرف
1
ابقی ،۔ بطانتہ۔ مضرب القا اعادۃ۔ عریانا۔ أحب . العاری . تجزئھم . کی صرفی تحقیق
25 نومبر، 2024خاک مدینہ
جواب دہندہ

ابقی۔واحد متکلم فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی باب ضرب یضرب
مضرب۔واحد مذکر اسم آلہ ثلاثی مجرد صحیح باب ضرب یضرب
القا۔واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب افعال
اعادہ۔اعاد یعید کا مصدر ہے
احب
واحد متکلم فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ
مضاعف باب افعال
تجزعھم۔واحد مؤنث غائب فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب افعال