متعلقہ سوالات
صرف
1
اخطأ اور۔ یزیل۔ میں کیا تعلیل ہوئی ہے
25 نومبر، 2024خاک مدینہ
جواب دہندہ

اخطأ میں کوئی تعلیل نہیں
یزیل کی اصل یزول تھی قاعدہ واو یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے پھر دوسرا قانون لگا کہ واؤ ساکن ماقبل مکسور کو یاء سے بدلنا واجب ہے یزیل ہوگیا۔