متعلقہ سوالات
نحو
1
خاصة. ترکیب میں کیا واقع ہو رہا ہے
2 اگست، 2024Ziaulhaq Rabbani
جواب دہندہ
خاصۃ ترکیب میں دو طرح استعمال ہوتا ہے اگر بغیر واو کے ہو تو ما قبل سے حال بنتا ہے اور اگر واؤ کے ساتھ ہو تو فعل محذوف اخص کا مفعول مطلق بنتا ہے
جواب دہندہ