متعلقہ سوالات
نحو
1
کیف حالک کی ترکیب
3 اگست، 2024NadeemAkramAttari
جواب دہندہ
کیف اسم ظرف مفعول فیہ مقدم ثابت اسم فاعل کا اس میں ھو ضمیر فاعل
ثابت اسم فاعل اپنے فاعل اور مفعول فیہ سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مقدم
حال مضاف کاف ضمیر مضاف الیہ
مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر مبتدا
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ انشائیہ