متعلقہ سوالات
نحو
1
حسبنا اللّٰہ ونعم الوکیل کی ترکیب بتادیں ؟
4 اگست، 2024Muntaha Jaweed
جواب دہندہ
حسب مضاف نا ضمیر مضاف الیہ
مرکب اضافی ہو کر مبتدا
اللہ اس کی خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر معطوف علیہ
و حرف حرف عطف
نعم فعل مدح اس میں ھو ضمیر فاعل
فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ
الوکیل خبر مبتدا محذوف ھو کی
ھو مبتدا اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ