متعلقہ سوالات
صرف
1
آخر اصل میں کیا تھا
4 اگست، 2024nawab zadi
جواب دہندہ
آخر اصل میں أأخر تھا
دو ہمزہ جمع ہوئے پہلا متحرک دوسرا ساکن تھا تو دوسرے ہمزہ کو ما قبل کی حرکت کے موافق حرف علت سے بدلا(یعنی فتحہ کے موافق الف سے بدلا ) تو أاخر ہوگیا لکھنے میں آخر آتا ہے