متعلقہ سوالات
صرف
1
یسمی کی صرفی تحقیق اور تعلیل
4 اگست، 2024Rana Usman
جواب دہندہ
یسمی صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت مجہول ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب تفعیل
اصل میں یسمو تھا واؤ چوتھی جگہ یا اس سے آگے واقع ہو تو اسے یاء سے بدل دینا واجب ہے اسے یاء سے بدلا تو یُسَمَّیُ ہوگیا پھر یاء متحرک ما قبل مفتوح تھا یاء کو الف سے بدلا تو یسمٰی ہوگیا