متعلقہ سوالات
صرف
1
حسبی اللہ ونعم الوکیل میں مطلوبہ یہ ہیکہ ی پر فتح کس بنا پر ہے باعتبار نحو و صرف
4 اگست، 2024Yasin Khan
جواب دہندہ
اصولی طور پر جب یاء متکلم کی طرف اسم صحیح یا قائم مقام صحیح مضاف ہوتا ہے تو یاء پر جزم اور فتح دونوں جائز ہوتے ہیں
تو اسی اعتبار سے یہاں فتحہ پڑھا ہے