متعلقہ سوالات
نحو
1
الاول منصرف ہے یا غیر منصرف اگر غیر منصرف ہے تو کون سے دو سبب پائے جا رہے ہیں؟؟
5 اگست، 2024nawab zadi
جواب دہندہ
الاول در اصل دو معنی میں استعمال ہوتا ہے ایک ظرف والا اور ایک صفت والا
صفت والے کا ترجمہ یوں ہوگا پہلا
صفت والے معنی میں جب ہوگا تو یہ غیر منصرف ہوگا وصف اور وزن فعل کی وجہ سے
اور جب ظرفیت کے معنی میں ہوگا تو اس وقت منصرف ہوگا
ظرفیت کا معنی یوں ہوتا ہے شروع میں پہلے