متعلقہ سوالات
نحو
1
ترکیب الاستنجإ سنة من نجس یخرج من السبیلین
5 اگست، 2024nawab zadi
جواب دہندہ
الاستنجاء مبتدا
سنۃ موصوف
من حرف جر
نجس موصوف
یخرج فعل اس میں ھو ضمیر فاعل
من حرف جر السبیلین مجرور
جار مجرور مل کر ظرف لغو فعل اپنے فاعل اور ظرف لغو سے مل کر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر صفت
موصوف صفت مل کر من جار کا مجرور جار مجرور مل کر ظرف مستقر
ثابت کے متعلق اس میں ہوا ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے مل کر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر صفت موصوف اپنی صفت سے مل کر
خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ